اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیرِ اعظم عمران خان اپنے تاریخی دو روزہ دورۂ روس کیلئے ماسکو کے لیے روانہ ہو گئے.
ان کے ساتھ ہمراہ وفاقی وزراء مخدوم شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، اسد عمر، حماد اظہر، مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد، قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور عامر محمود کیانی شامل ہیں.