اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی، نیب نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔وفاقی کابینہ نے ہارون حسین اینڈ کمپنی کو نادرا اکانٹس کے آڈٹ کی ذمہ داری سونپنے کی منظوری دی ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں دیگر مختلف معاملات کی منظوری دی گئی، اس کے علاوہ وفاقی کابینہ نے اظہر حمید کو چیئرمین ای او بی آئی تعینات کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ہارون حسین اینڈ کمپنی کو نادرا اکانٹس کے آڈٹ کی ذمہ داری سونپنے کی منظوری دی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ملاوٹ شدہ دودھ کی روک تھام کے لیے بھرپور کارروائیوں کی منظوری بھی دے دی ہے۔ جسٹس شاہد کریم کو خصوصی عدالت کا جج جبکہ جسٹس طاہرہ صفدر کو خصوصی عدالت کا صدر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔وفاقی کابینہ نے مختلف ملکوں کے ساتھ ویزا پروسس میں نرمی اور فیس میں کمی کی منظوری بھی دی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM