عمر سرفراز چیمہ

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ہسپتال داخل

لاہور(لاہورنامہ)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ گورنر عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت سحری کے وقت خراب ہوئی جس کے بعد انہیں سروسز سپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ بھی لئے گئے۔