لاہور: ماڈل نشا بٹ نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کی ترقی کیلئے نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے‘ پاکستان کی فیشن انڈسٹری کا مقابلہ بین الاقوامی سطح پر کیا جاتا ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نشا بٹ نے کہا کہ یہ بات حوصلہ افزاءہے کہ فلموں‘ ٹی وی ڈراموں اور ماڈلنگ کے علاوہ فیشن کی دنیا میں بھی ہر روز نئے نئے لوگ آ رہے ہیں‘ میں ایک ماڈل کی حیثیت سے اپنا نام پیدا کرنا چاہتی ہوں۔ نشاءبٹ نے کہا کہ اب پاکستان کی فیشن انڈسٹری کا مقابلہ بین الاقوامی سطح پر کیا جاتا ہے‘ پاکستان میں اب بہت سے نئے ڈیزائنرز اور ماڈل کام کر رہے ہیں جنہوں نے دنیا میں پاکستان کی پہچان بنائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ میں فی الحال اپنی توجہ صرف ماڈلنگ پر ہی مرکوز رکھوں گی کیونکہ مجھے فی الحال اداکاری کرنے کا کوئی شوق نہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM