اسلام آ باد (لاہورنامہ) سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ مفتاح نے صاف کہہ دیا ہے کہ روس سے سستا تیل اس لئے نہیں خریدیں گے کیونکہ امریکہ ناراض ہو گا۔
بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا بھارت، سری لنکا، یورپی ممالک اور کئی ملک روس سے سستا تیل خرید رہے ہیں، سستا تیل خرید کر ممالک اپنے عوام پر بوجھ کم کر رہے ہیں. یہ پاکستانی عوام پر بوجھ ڈال رہے ہیں کیونکہ یہ غلام ہیں .