برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے فی کلو کی کمی 201 مناظر لاہور(لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 3 روپے کمی سے397روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے274روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت174روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ