ہانگ کانگ

چینی صدر کی ہانگ کانگ کی 25ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (لاہورنامہ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمن شی جن پھنگ ہانگ کانگ کی مادرِ وطن کو واپسی کی 25ویں سالگرہ کی تقریب اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔