امدادی سامان

چین کی طرف سے امدادی سامان کی تیسری کھیپ کابل پہنچ گئی

کا بل (لاہورنامہ) چین کی حکومت کی طرف سے افغانستان کے متاثرین زلزلہ کے لئے بھیجی جانے والی امدادی سامان کی تیسری کھیپ افغانستان پہنچ گئی۔

یہ سامان لے کر دو بڑے وائی 20 ٹرانسپورٹ طیارے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترے اور افغان بھائیوں کے لئے امدادی سامان مقامی حکام کے حوالے کیا گیا۔