برائلر گوشت

عید کی آمد سے پہلے، برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ

لاہور(لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے376روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے259روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت194روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔