لاہور(لاہورنامہ)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے .
جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔رابطے میں ضمنی انتخاب کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔