شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف دوروزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ، ریڈکارپٹ استقبال

قطر (لاہورنامہ) وزیراعظم شہباز شریف دوروزہ دورے پر قطر پہنچ گئے. دورہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا ریڈکارپٹ پر استقبال کیا گیا ، دورہ دوطرفہ تعلقات ،تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہمیت کا حامل ہے.

وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر اور قطر کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔