شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک نے ملاقات کی ۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پارٹی امور کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے حوالے سے علی پرویز ملک کے کردار کو سراہا۔وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ضلع لاہور کی سیاست پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔