عدنان صدیقی

پاکستانی ڈراموں نے دوسرے ممالک کے ڈراموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، عدنان صدیقی

کراچی (لاہورنامہ)اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے عوام میں بے حد مقبول ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پاکستانی ناظرین دوسرے ممالک کے ڈرامے چھوڑ کراب صرف پاکستانی ڈرامے دیکھ رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے ہمیشہ ہی سے عوام کی توجہ کا مرکز رہے ہیں.