عمران خان کی شہباز گل سے

عمران خان کی شہباز گل سے بنی گالا میں اہم ملاقات

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ڈاکٹر شہباز گل کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات بنی گالا میں ہوئی جس میں شہباز گل نے ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان آگاہ کیا۔