ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر

فیصل آباد سے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی

اسلام آباد(لاہورنامہ)فیصل آباد سے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی. مسلم لیگ ن کے رہنما رانا شوکت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے.

بنی گالہ میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں رانا شوکت کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا. اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف فرخ حبیب، فیض اللہ کموکا، شیخ خرم شہزاد، شکیل شاہد اور دیگر رہنما بھی موجود تھے.