مارکیٹ میں

لاہور مارکیٹ میں فروخت ہونے والی سبزیوں کی قیمتیں

لاہور:لاہور کی مقامی مارکیٹ میں اتوار کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 09 سے11 روپے فی کلو، پیاز19 سے21 روپے اور ٹماٹر106 سے112 روپے ،دیسی لہسن 115 سے 121روپے ،لہسن چائنہ 160سے 166روپے فی کلو فروخت ہوا۔س اسی طرح ادرک چائنہ160 سے 166 روپے، پالک16 سے18، بینگن50 سے53 ، بھنڈی توری110سے116 ،کریلہ120 سے126، گھیا کدو55 سے58 ، مٹر29 سے31 ، اروی48 سے 51 ، شملہ مرچ80 سے85 ، پھول گوبھی20 سے22 ، بند گوبھی18 سے20 ، شلجم15سے17 ،مولی12سے 14 اور لیموں چائنہ 50 سے53 روپے فی کلو رہا۔