پھلوں

لاہور مارکیٹ میں فروخت ہونے والے پھلوں کے نرخ

لاہور:لاہور کی مارکیٹ میں اتوارکے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی) 120 تا126 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 80 تا 85 روپے، کیلا (اول)65 سے69 روپے فی درجن اور امرود 50 سے53 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح مسمی (اول) فی درجن 90 سے 96 روپے ،کینو(اول) فی درجن 100سے 106روپے،مالٹاشکری 80 سے 85 روپے ،سٹابری(اول) 190سے196روپے،بیر55 سے58 روپے فی کلو،انار بدانہ374 سے 380 روپے ،انار قندھاری 160سے 166روپے اور کھجور (ایرانی) 150 تا 156 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔