لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ عمران خان کی دانشمندی سے بھارتی موقف کو دنیا بھر میں شکست ہوئی ہے ، اب دنیا کو علم ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے اور بھارت دنیا میں انتشار پیدا کررہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے عوام کو اپنی حکومت سے سوال کرنا چاہیے کہ مقبوضہ کشمیر میں تشدد اور ظلم و جبر سے وہ کشمیری لوگوں کو کیسے زیر نگین رکھ سکتی ہے۔کشمیریوں کی تحریک آزادی بھارتی تشدد کی وجہ سے بڑھتی جا رہی ہے اور آزادی کے سوا کشمیری کوئی بات سننے کو تیار نہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارت ہمیشہ کسی ثبوت کے بغیر دوسروں پر انگلی اٹھا تا ہے، بھارت ظلم و جبر سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM