بیجنگ (لاہورنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سنگاپور میں ورلڈ اکنامک آؤٹ لک کی تازہ رپورٹ جاری کرنے کے لئے ایک پریس کانفرنس کی، جس میں 2023 میں عالمی اقتصادی ترقی کا تخمینہ 2.9 فیصد لگایا گیا ہے جس کے 2024 میں 3.1 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے.
رپورٹ میں یہ بھی اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2023 میں چین کی اقتصادی ترقی 5.2 فیصد رہے گی۔