رانا ثنا اللہ

کراچی پولیس آفس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں پولیس آفس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں پولیس آفس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے، ان واقعات میں ایک ہی گروپ کے ملوث ہونے کا امکان ہے۔