اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ججوں کو گالی دھمکی، عدالتوں پہ حملہ، جوڈیشل کمپلیکس کی توڑ پھوڑ کیوں؟ کیونکہ فارن فنڈڈ گھڑی چور کے پاس کوئی جواب نہیں۔
منگل کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراطلاعات نے کہاکہ جب عدالتیں پیشی کیلئے منتوں پہ اتر آئیں گی تاریخ پہ تاریخ دیں گی تو ایسا توگا۔ انہوں نے کہاکہ ایک شخص آئین اور عدالتی نظام پر حملہ آور ہے کوئی نوٹس نہیں۔