لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پاک بھارت کشیدگی ، مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی ، رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں ، دفاتر کو سیل کیے جانے اور کارکنوں پر بھارتی فوج کے انسانیت سوز مظالم اور دیگر اقدامات پر غور کرنے کے لیے جماعت اسلامی پاکستان کا ایک غیر معمولی اجلاس 6 مارچ2019 ء کو منصورہ لاہور میں طلب کرلیاہے ، جس میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امراء پروفیسر محمد ابراہیم خان ، اسد اللہ بھٹو ، راشد نسیم ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، میاں محمد اسلم، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر ، حافظ ساجد انور ، اظہر اقبال حسن اور ترجمان جماعت اسلامی امیر العظیم شریک ہوں گے۔ اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال اور مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر بلاجواز پابندی کے مضمرات پر غور کیا جائے گا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM