اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے خفت اٹھائی ہے رد عمل کا خدشہ ہے پاکستان میں قوم متحد اور حوصلے بلند جبکہ بھارت میں سیاستدان مودی پر بھروسہ نہیں کرتے بھارت ہمیشہ مذاکرات سے بھاگا ہے بھارت کی شرکت سے او آئی سی کو پاکستان سے کڑا جواب گیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ابھی ھالات بہتر نہیں ہے ابھی صرف خاموشی ہے بھارت نے خفت اٹھائی ہے رد عمل کا خدشہ ہے ہمیں ابھی اپنے کارڈز شو نہیں کرنے چاہئیں انہوں نے کہا کہ اس وقت عالمی برادری کو پاکستان کا موقف زیادہ مضبوط لگ رہا ہے جو کچھ 4 5, دنوں میں ہوا مودی کو اس کا اندازہ نہیں تھا بھارت کے سیاستدان اب مودی پر بھروسہ نہیں کرتے بھارت میں سیاسی ماحول ان کے اپنے عوام کے لئے نقصان دہ ہے انہوں نے کہا کہ بھارت میں قوم متحد اور حوصلے بلند ہیں او آئی سی میں بھارت کی شرکت سے پاکستان کی جانب سے کڑا جواب گیابھارت مذاکرات سے بھاگا ہے انہوں نے کہا کہ مودی نے گجرات کی سیاست کی ان کے خطاب میں گہرائی نہیں ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان عمل کے لئے مخلصانہ کو ششیں کر رہا ہے جبکہ بھارت دھشت گردوں کو ٹریننک دے کر افغانستان بھیجتا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM