پاک بھارت کشیدگی

پاک بھارت کشیدگی پر دنیا میں تشویش پائی جاتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی پر دنیا میں تشویش پائی جاتی ہے اب 72 گھنٹے پہلے والی صورتحال نہیں بھارت میں مودی ڈاکٹر ائن کو چیلنج کیا جا رہا ہے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاک بھارت سرھد پر 72 گھنٹے قبل جو جنگ کی صورتحال تھی اب وہ نہین ہے وہ صورتحال بہتری کی جانب بڑھ رہی ہے انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی پر دنیا میں تشویش پائی جاتی ہے بھارت میں بھی مودی کی ڈاکٹر رکن کو چیلنج کیا جا رہا ہے کہ دنیا کی جانب سے بھارت کو حملہ نہ کرنے کا دباؤ تھا جیسے جیسے وقت گزرے گا صورتحال واضح ہوتی جائے گی انہوں نے کہا کہ بھارت میں مودی سرکار پر اندر ہی اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں خطے کے کروڑوں لوگوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا گیا ۔ دیکھنا یہ ہے کہ مودی کے نظریہ کو چیلنج کیا جاتا ہے یا نہیں۔
#/s#