جماعت الدعوہ

جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن پر پابندی

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن پر پابندی لگا دی ہے۔ وزارت داخلہ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت داخلہ کے مطابق دونوں تنظیموں پر انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی لگائی گئی ہے۔دونوں تنظیموں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے شیڈول ون میں شامل کر دیا گیاہے
جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن پر پابندی