ڈاکٹر شاہد صدیق

عمران خان کی گر فتاری حکومت کی بد تر ین بوکھلاہٹ ہے، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)تحریک انصا ف کے بانی رکن، امیدوار حلقہ پی پی 160 ڈاکٹر شاہد صدیق نے کہاکہ عمران خان کی گر فتاری امپور ٹڈ حکومت کی بد تر ین بوکھلاہٹ ہے، نااہل امپور ٹڈ حکومت کی عمران خان کے خلاف انتقامی کاروائیوں کی جتنی بھی مذ مت کی جائے کم ہے.

امپور ٹڈ حکومت کی عمران خان کو گر فتار کرکے پی ٹی آئی کودیوار سے لگانے کو کوشش کامیاب نہیں ہو نے دینگے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی گر فتاری پر تحریک انصا ف کے کارکنو ں کوردعمل فطری ہے تحریک انصا ف کے کارکن شہر شہر قر یہ قر یہ پر امن احتجا ج کررہے ہیں.

جوان کا بنیاد حق ہے اس احتجاج میں عمران خان کی مخالف جماعتیں اپنے کارکن بھیج کر قومی املاک کی تو ڑ پھو ڑ کر کے قانون کو لہکار رہے ہیں ایسے عنا صر کا تحریک انصا ف سے کو ئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی پر امن اورمحب وطن سیا سی پار ٹی ہے قومی املاک کو نقصان پہنچنے اور سرکاری افسران کے گھرو ں پرحملہ کرنے والو ں کا پی ٹی آئی سے کو ئی تعلق نہیں ہے.

حکومت او چھے ہتھکنڈے استعما ل کرنے اور سیا سی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیو ں سے ملک میں انا گی پھیلانے والے اقداما ت سے گر یز کرے اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کو فوری رہا کرے۔