لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ دیکھنا ہوگا کہ فیاض الحسن چوہان سے کن بنیادوں پر استعفیٰ لیاگیا اگر استعفیٰ لینا ہی تھا تو فیصل واوڈا کی غلطی بڑی تھی لیکن مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے وزیر فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لیا گیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے طلال چودھر ی نے کہا کہ ملک میں امیر اور غریب کیلئے الگ الگ احتساب ہے پی ٹی وی کے معاملے پر میں فواد چودھری کے ساتھ ہوں حکومت کو فیصل واوڈا کے خلاف ایکشن لیناچاہئے تھا،دیکھنا ہوگا کہ فیاض الحسن چوہان سے کن بنیادوں پر استعفیٰ لیاگیا اگر استعفیٰ لینا تھا توفیصل واوڈا کی غلطی بڑی تھی لیکن مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے وزیرفیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لے لیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM