اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وادی کاغان میں بنیادی انفراسٹرکچرکی فراہمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بالاکوٹ سے نومنتخب ایم پی اے احمد حسین شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں رکن قومی اسمبلی صالح محمد خان اورسینیٹراعظم سواتی بھی شریک تھے۔ صالح محمد خان نے وزیراعظم کو کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام پربریفنگ بھی دی۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام سیاحت کے فروغ میں اہم سنگ میل ہوگا جب کہ وادی کاغان میں بنیادی انفراسٹرکچرکی فراہمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM