رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ ،احسن اقبال کی جہانگیر ترین کی رہاشگاہ آمد ، بھائی کے انتقال پر تعزیت

لاہور(لاہورنامہ)وفاقی وزرا ء رانا ثنا اللہ اور احسن اقبال نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر جا کر ان کے بھائی عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر بھی وفاقی وزراء کے ہمراہ تھے۔