لاہور:وزیر زکوۃ و عشرپنجاب شوکت علی لالیکانے گنگا رام ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں مریضوں کو مہیا کی جانے والی طبی سہولیات اورصفائی کی صورتحا ل کا جائزہ لیا۔وزیر زکوۃ گائنی ،آرتھو ، زنانہ و مردانہ وارڈز اور آئی سی یو میں گئے اور وہاں موجود مریضوں سے ہسپتال کے انتظامات کے متعلق گفتگو کی ۔ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فیاض بٹ نے وزیر زکوۃ کو مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے متعلق بریفنگ دی۔شوکت علی لیکا نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر اظہار اطمینان کیا ۔ انہوں نے مختلف وارڈز میں طبی عملے کی حاضری بھی چیک کی اور اس امر پر اظہار اطمینان کیا کہ تمام سٹاف ڈیوٹی پر موجود ہے۔ بعض مریضوں کے لواحقین کی نشاندہی پر انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بیٹھنے کیلئے بنچوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے مزید براں بیڈز کی کمی دور کرنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM