لاہور:صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے سروسز ہسپتال کے گائنی اور بچہ وارڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پرپرنسپل سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر ایاز محمود اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرسلیم چیمہ و دیگر موجود تھے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے گائنی اور بچہ وارڈ میں صفائی ستھرائی اور مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی حالت بہتر کرنے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں دیئے گئے صحت انصاف کارڈز کے ذریعے عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM