شی جن پھنگ کی ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت 87 مناظر بیجنگ (لاہورنامہ) 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب 23 ستمبر کی شام صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوئی۔ صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ