اساتذہ کے تبادلوں پر کام شروع 531 مناظر لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں کے حوالے سے نئی پالیسی پر کام شروع کردیا، نئی پالیسی ایک ماہ میں تیارکی جائیگی۔نئی پالیسی نئے تعلیمی سال کے آغاز پر نافذ کی جائے گی۔نئی پالیسی میں خواتین اساتذہ کو پہلے سے زیادہ رعایت دی جائیگی۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ