بیجنگ (لاہورنامہ) بیجنگ میں کتاب ، ” شی جن پھنگ کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ” کے کثیر لسانی ورژن کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ کتاب باضابطہ طور پر عربی، ہسپانوی، پرتگالی، جرمن اور جاپانی زبانوں میں اندرون ملک و بیرون ملک شائع ہوئی ہے۔
