چین کا دورہ

یونان کے وزیر اعظم چین کا دورہ کریں گے، وانگ وین

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا ہے کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر یونان کے وزیر اعظم کریاکوس مٹسوٹاکس 2 سے 3 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔