لاجسٹکس انڈسٹری

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کا اکتوبر میں پراسپیرٹی انڈیکس جاری

بیجنگ (لاہورنامہ)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اکتوبر 2023 میں چین کی لاجسٹکس صنعت کے پراسپیرٹی انڈیکس کا اعلان کر دیا۔

جمعرات کے روز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق انڈیکس نسبتا متوازن علاقائی ترقی اور لاجسٹکس سرگرمیوں میں اعلی سرگرمی کے ساتھ توسیع کی حد میں جاری ہے۔

اکتوبر میں ، چین کی لاجسٹکس صنعت کا پراسپیرٹی انڈیکس 52.9 فیصد تھا جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 0.6 فیصد پوائنٹس کم ہے اور یہ توسیع کی حد میں برقرار رہا۔