لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم منگل کواپنی 36ویں سالگرہ منائیں گے ۔ عاطف اسلم 12مارچ 1983ءوزیر آباد میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے فنی کریئر کا آغاز 2004 ءمیں کیا اور پھر پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔موسیقی سے محبت ایسی بڑھی کہ ان کی عادت بن گئی۔عاطف اسلم کا البم جل پری سپرہٹ رہا، بالی ووڈ میں عاطف پہلی نظر میں ہی جادو کرگئے ، وہ بہترین پلے بیک گلوکار بنے، عاطف اسلم کی آواز بالی وڈ فلموں کے لیے کامیابی کی ضمانت بن گئی۔ گلوکاری کے ساتھ عاطف اسلم نے اداکاری بھی کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM