لاہور:اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد سینئر وکلاءکے ساتھ پریکٹس کروں گی اور غریبوں کی فلاح و بہبود کےلئے اپنا چیمبر بھی بناﺅں گی جہاں غریب اور مستحق لوگوں کے کیس مفت لڑا کروں گی ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے سکول آف لندن سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے ،میں نے وکالت کا امتحان بھی بڑے گریس فل نمبروں سے پاس کیا اور اب میں عملی طور پر معاشرے کے غریب اور بے سہارا لوگوں کو انصاف دلانے کے لئے کیس بھی لڑوں گی ۔ کیونکہ میرے نزدیک یہ بھی جہاد کی ایک قسم ہے جس میں آپ غریبوں کی مدد کرتے ہیں ۔ماورا حسین نے اپنی شادی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ سوال آنے والے وقت کے لئے چھوڑ دیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM