اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ جو دس سال جیل میں گزارے مجھے کون واپس کرے گا، جس نے میرے خلاف کیسز بنائے وہ میرے وزیر بنے اور میں ان کا وزیراعظم بنا،22 سال بعد پتا چلا میرے خلاف کوئی کیس بنتا ہی نہیں تھا۔پیر کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اس کیس سے پہلے دس سال جیل میں گزار چکا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ ہائی کورٹ کی جانب سے مجھے بری کیا گیا تھا۔ انہوںنے کہاکہ جو دس سال جیل میں گزارے مجھے کون واپس کرےگا۔ سابق وزیراعظم نے کہاکہ جس نے میرے خلاف کیسز بنائے وہ میرے وزیر بنے اور میں ان کا وزیراعظم بنا،22 سال بعد پتا چلا کہ میرے خلاف کوئی کیس بنتا ہی نہیں تھا ۔انہوںنے کہا کہ جو کیسز ہم بھگت رہے ہیں ان پر اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM