لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے صنعتی سیکٹر کے فروغ کیلئے سپیشل اکنامک زونز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے ،نئے صنعتی زونز کے علاوہ پرانی انڈسٹریل اسٹیٹس کو بھی ڈویلپ کیا جائے گا۔وزیراعلی عثمان بزدار نے وزیراعلی آفس میں صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹریل ا سٹیٹس میں صنعتکاروں کو صنعتیں لگانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر سہولتیں دیں گے ۔نئی صنعتیں لگانے کے لئے فائل کسی جگہ رکے گی نہیں ،لاہور:ہم صنعتکار دوست ماحول کو پروان چڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت چھوٹی صنعتوں کے فروغ کیلئے انقلابی نوعیت کے ا قدامات کر رہی ہے، صنعتی شعبہ کی ترقی کیلئے کسی قسم کی ریڈ ٹیپ ازم کو حائل نہیں ہونے دیا جائے گا۔صنعتی ترقی کا عمل تیز ہونے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اورمعیشت مضبوط ہوگی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM