کاروباری حجم

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

بیجنگ (لاہورنامہ)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو ایک اجلاس بلایا جس میں معاشی کام کا تجزیہ اور مطالعہ کیا گیا، سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اور ریاستی نگرانی کمیشن کی ورک رپورٹ کی سماعت کی گئی.

2024 میں انسداد بدعنوانی کے کام کا بندو بست کیا گیا اور "کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ڈسپلنری ایکشن پر ضوابط” کا جائزہ لیا گیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔