چائنا میڈیا گروپ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے منتخب شدہ  2023 بین الاقوامی کھیلوں کی خبریں 

بیجنگ (لاہورنامہ) ۱. ہانگ چو  ایشین گیمز اور ایشین پیرا گیمز میں  ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی بار کاربن نیوٹرلٹی کا حصول.

۲، جرمنی نے پہلی بار مردوں کا باسکٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا .

۳، سپین نے پہلی بار خواتین فٹ بال کا عالمی کپ جیت لیا.

۴،  آئی او سی ای اسپورٹس کمیٹی کا قیام،  پہلے اولمپک ای اسپورٹس ویک کا کامیاب انعقاد.

۵، میسی نے آٹھویں بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا .

۶، نوواک جوکووچ نے اپنا 24 واں گرینڈ سلیم سنگلز ٹائٹل جیت کر مردوں کا نیا ٹینس ریکارڈ قائم کردیا .

۷، کینیا کےکھلاڑی کپٹم نے میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا.

۸، لاس اینجلس 2028 اولمپک گیمز میں  بیس بال، کرکٹ، فلیگ فٹ بال، لکروس اور اسکواش کا اضافہ.

 ۹، فرانس کے مارچنڈ نے مردوں کی 400 میٹر انفرادی میڈلے میں عالمی ریکارڈ توڑ دیا.

۱۰، بائلز نے چھٹی بار ورلڈ جمناسٹک چیمپیئن شپ میں خواتین کا انفرادی آل راؤنڈ ٹائٹل جیت لیا.