لاہور (لاہورنامہ) نگران وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کیمطابق نئے ای رجسٹری ماڈل سنٹرز رائے ونڈ ،شالامار کی تعمیر کے حوالے سے اہداف طے،افسران کو ذمہ داریاں تفویض
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس”منصوبوں پر پیش رفت کا روزانہ کی بنیاد پر 24گھنٹوں میں دوبار جائزہ لیا جائے گا.