لاہور: حکومت پنجاب نے سرکاری ٹھیکوں میں شفافیت اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ای ٹینڈرنگ سسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ٹھیکوں میں ‘ای ٹینڈرنگ’ سسٹم کے فیصلے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق نئے مالی سال سے ہوگا۔وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ ای ٹینڈرنگ سسٹم نافذ کرنے کا مقصد سرکاری ٹھیکوں میں شفافیت اور بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ہے اور اس نظام کا سرکاری محکموں میں جلد عمل درآمد کرایا جائے گا۔ سرکاری محکموں میں ای ٹینڈرنگ سسٹم مرحلہ وار پروگرام کے تحت نافذ کیا جائے گا جب کہ نئے مالی سال سے تمام محکمے مکمل طور پر ‘ای ٹینڈرنگ’ سسٹم کے تحت ٹھیکے دینے کے پابند ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM