بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کے دوسرے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس 4 مارچ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوگی.
جہاں این پی سی کے ترجمان اجلاس کے ایجنڈے اور این پی سی کے کام پر چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔