لاہور: ہندو کمونٹی کے خلاف متنازعہ بیان کے بعد شدید رد عمل آنے پر وزارت سے مستعفی ہونے والے فیاض الحسن چوہان کا پہلا بیان سامنے آیا ہے ۔ فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ چاہنے والے لاکھوں کو اظہار یکجہتی پر سلام ۔اپنی زندگی کی تین محبتیں ہیں پاکستان،پاکستان اور پاکستان۔اپنے بھی اور شریک والے بھی سن لیں اپنا ایک ہی نعرہ ہے صلح ہو کہ جنگ ہو عمران خان کے سنگ ھو۔۔سب ہمیںپسند ہے خون ہو کہ رنگ ہو۔پاکستان زندہ باد ،عمران خان زندہ باد۔یاد رہے قیادت نے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے ہندو کیمونٹی کے حوالے سے متنازعہ بیان دینے پر استعفیٰ لے لیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM