چینی صدر کا پرامن بقائے باہمی کے اصولوں کے نفاذ کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب

چینی صدر کا پرامن بقائے باہمی کے اصولوں کے نفاذ کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ رواں سال پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کے نفاذ کی 70 ویں سالگرہ ہے۔

اس حوالے سے 28 جون کو چین کی جانب سے بیجنگ میں متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کے نفاذ کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لیے ایک کانفرنس بھی شامل ہے۔

چینی صدر شی جن پھنگ یادگاری اجلاس میں شرکت کریں گے اور ایک اہم خطاب کریں گے۔