ارکان پنجاب

لاہور ، ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں کے معاملہ میں وزیراعلیٰ کی مراعات کو بل سے نکالنے کا فیصلہ

لاہور : ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں کے معاملہ میں وزیراعلیٰ کی مراعات کو بل سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کی مراعات کو قانونی طریقے سے نئی ترمیم کے ذریعے نکالا جائے گا۔ حکومتی سطح پر وزیراعلیٰ کی مراعات کا کلاز بل سے نکالنے پراتفاق ہوگیا۔ حکومتی سطح پر اس بات کااعتراف کرلیا گیاکہ یہ مراعات غلط ہیں۔