اسلام آباد :وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزارتِ خزانہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں ملک کو درپیش معاشی و دفاعی چیلنجز، سمیت اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسد عمر نے کہاکہ ملک کو معاشی اور اقتصادی طور پر مستحکم بنانے کیلئے معاشی سفارتکاری کا اقدام انتہائی سود مند ثابت ہوگا ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نئی ویزہ رجیم پاکستان میں سیاحت ، تجارت اور بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سنگ میل ثابت ہوگی ۔موثر انداز میں پاکستان کا تشخص اجاگر کرنے اور بہترین سفارت کاری کے ذریعے دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کی توجہ پاکستان کی طرف مبذول کروانے پر، دونوں وزراء نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو مبارکباددی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM