برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ 801 مناظر لاہور:شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 228روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 157روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 87روپے فی درجن رہی ۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ